January 3, 2025 10:10 AM
اطلاعات ونشریات، ریلویز اور الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو آج آسام کے گوہاٹی کا دورہ کریں گے، جہاں وہ مختلف پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے، قوم کے نام وقف کریں گے اور افتتاح کریں گے۔
اطلاعات ونشریات، ریلویز اور الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو آج آسام کے گوہاٹی کا دورہ کریں گے، جہاں وہ مختلف پروجیکٹوں کا آغاز کریں گے، قوم کے نام وقف کریں گے اور افتتاح کریں گے۔ آکاشوانی کے نمائندے نے خبر دی ہے کہ اس دوران آسام کے گورنر ایل پی آچا...