December 14, 2024 11:18 AM
اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنَو نے کہا ہے کہ فلم پُشپا-2 کے پریمیئر کے دوران، حیدرآباد کے سندھیا ٹھیئٹر میں حادثہ، ریاست اور مقامی انتظامیہ کی بد انتظامی کا ایک واضح معاملہ ہے۔
اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی ویشنَو نے کہا ہے کہ فلم پُشپا-2 کے پریمیئر کے دوران، حیدرآباد کے سندھیا ٹھیئٹر میں حادثہ، ریاست اور مقامی انتظامیہ کی بد انتظامی کا ایک واضح معاملہ ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب ویشنَو نے کہا کہ کانگریس کے یہاں، تخلیقی صنعت کے تئیں کوئی احترام ...