January 15, 2025 10:34 AM
الیکٹرانِکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیراشونی ویشنو نے ذاتی ڈیجیٹل اعداد و شمار کے تحفظ سے متعلق فریم ورک کے بارے میں حکومت کے نظریے کو اُجاگر کیا ہے۔
الیکٹرانِکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیراشونی ویشنو نے ذاتی ڈیجیٹل اعداد و شمار کے تحفظ سے متعلق فریم ورک کے بارے میں حکومت کے نظریے کو اُجاگر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا بنیادی مقصد، قوانین اور ضابطے تیار کرنا ہے۔ ذاتی ڈیجیٹل اعداد و شمار کے تحفظ سے متعلق 2025 کے...