January 12, 2025 9:28 AM
اس دوران اتراکھنڈ میں موسم میں اچانک تبدیلی کے پیش نظر ریاست کی بلند بالا پہاڑیوں پر برفباری ہوئی ہے جبکہ نچلے علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔
اس دوران اتراکھنڈ میں موسم میں اچانک تبدیلی کے پیش نظر ریاست کی بلند بالا پہاڑیوں پر برفباری ہوئی ہے جبکہ نچلے علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔ بدری ناتھ، ہیم کنڈ صاحب اور Valley of Flowers سمیت بلند بالا خطے برف کی چادر سے ڈھکے ہیں۔ بہت سے میدانی علاقوں میں رات بھر ...