January 27, 2025 10:36 AM
اتراکھنڈ میں آج سے یکساں سوِل کوڈ UCC نافذ ہو رہا ہے۔
اتراکھنڈ میں آج سے یکساں سوِل کوڈ UCC نافذ ہو رہا ہے۔ اِس طرح، اِس قانون پر عمل درآمد کا، یہ پہلا مرحلہ ہے۔ وزیر اعلیٰ پُشکر سنگھ دھامی نے کہا ہے کہ اِس کی منظوری، اور افسروں کی تربیت سمیت، سبھی تیاریاں مکمل ہیں۔ UCC کا مقصد، ذاتی سوِل قوانین کی معیار کاری کر کے، سبھی شہریوں کے لیے...