February 20, 2025 10:07 AM
اتراکھنڈ میں، حکام نے اطلاع دی ہے کہ ریاستی کابینہ نے لوگوں کی جانب سے بے تحاشہ زمین کی خریداری کی روک تھام کے لیے سخت آراضی قانون کو منظوری دے دی ہے۔
اتراکھنڈ میں، حکام نے اطلاع دی ہے کہ ریاستی کابینہ نے لوگوں کی جانب سے بے تحاشہ زمین کی خریداری کی روک تھام کے لیے سخت آراضی قانون کو منظوری دے دی ہے۔ کابینی فیصلے کے بعد وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے ایکس پر پوسٹ میں کہا کہ کابینہ نے لوگوں کے دیرینہ مطالبے اُن کے جذبات کا پوری ...