February 22, 2025 10:49 AM
اتراکھنڈ اسمبلی نے، اترپردیش زمینداری کے خاتمے اور زمین کے بندوبست سے متعلق قانون 1950 میں ترمیم کے بل کو منظوری دے دی ہے۔
اتراکھنڈ اسمبلی نے، اترپردیش زمینداری کے خاتمے اور زمین کے بندوبست سے متعلق قانون 1950 میں ترمیم کے بل کو منظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری صوتی ووٹ سے دی گئی۔ ترمیم کا مقصد ریاست میں، زمین کے، بغیر حساب کتاب والے لین دین کو ضابطے کے تحت لانا ہے۔ اِس بل کو کل شام اسمبلی میں وسیع بحث مباح...