March 16, 2025 9:43 AM
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حکم کے بعد امریکہ نے کَل یمن کی راجدھانی صنعا پر سلسلہ وار فضائی حملے کیے۔
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حکم کے بعد امریکہ نے کَل یمن کی راجدھانی صنعا پر سلسلہ وار فضائی حملے کیے۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں پر تب تک زبردست حملے جاری رکھیں گے، جب تک وہ اہم بحری راہداری سے گزرنے والے بحری جہازوں پر حملے نہیں روک دیتے۔ جناب ٹر...