ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 22, 2025 10:44 AM

امریکہ میں، ایک وفاقی جج نے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اُس حکم پر روک لگا دی ہے، جس کا مقصد، تنوع، مساوات اور سب کی شمولیت DEI پروگراموں کو دی جانے والی سرکاری مدد میں کمی کرنا ہے۔

امریکہ میں، ایک وفاقی جج نے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اُس حکم پر روک لگا دی ہے، جس کا مقصد، تنوع، مساوات اور سب کی شمولیت DEI پروگراموں کو دی جانے والی سرکاری مدد میں کمی کرنا ہے۔ جج Adam Abelson نے، Baltimore میں فیصلہ سنایا ہے کہ اِس حکم سے، اظہارِ رائے کی آزادی کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔ البتہ یہ مقد...