March 23, 2025 9:42 AM
امریکہ میں جرمن کے شہریوں سمیت متعدد یوروپی شہریوں کو آمد کے بعد حراست میں لیے جانے کے بعد یوروپ کے کئی ممالک نے امریکہ کے لیے سفر سے متعلق اپنی ایڈوائزری کو اپ ڈیٹ کیاہے۔
امریکہ میں جرمن کے شہریوں سمیت متعدد یوروپی شہریوں کو آمد کے بعد حراست میں لیے جانے کے بعد یوروپ کے کئی ممالک نے امریکہ کے لیے سفر سے متعلق اپنی ایڈوائزری کو اپ ڈیٹ کیاہے۔ جرمن کے خارجہ دفتر کے مطابق جرمنی امریکہ کا سفر کرنے والے اپنے شہریوں کے ساتھ حالیہ واقعات کو لیکر انتہائ�...