April 13, 2025 9:41 AM
امریکہ نے تازہ ترین محصولات سے اسمارٹ فونز اور کمپیوٹرز کو مستثنیٰ قرار دیا ہے۔
امریکہ نے ملک میں درآمد کئے جانے والے سمارٹ فونز اور کمپیوٹرز کو تازہ ترین محصولات سے مستثنیٰ رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی کسٹمز اور سرحدی حفاظت سے متعلق نوٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ذریعے بیشتر ممالک پر عائدکردہ 10 فیصد محصول ہے۔ سمارٹ فونز اور کمپوٹرز کو مستثنیٰ ...