ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 14, 2025 10:06 AM

امریکہ، اگلے ایک یا دو مہینے میں، اسمارٹ فونز، کمپیوٹرس، سیمی کنڈکٹرس اور دیگر کَل پُرزوں کی درآمدات پر، الگ محصول لاگو کرے گا۔

امریکہ، اگلے ایک یا دو مہینے میں، اسمارٹ فونز، کمپیوٹرس، سیمی کنڈکٹرس اور دیگر کَل پُرزوں کی درآمدات پر، الگ محصول لاگو کرے گا۔ یہ بات کَل رات امریکہ کے وزیرِ تجارت Howard Lutnick نے بتائی۔ یہ قدم امریکہ کی طرف سے، سیمی کنڈکٹرز سمیت، الیکٹرونکس آلات کی درآمدات کو، جوابی محصول سے مست...