ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 22, 2025 9:45 AM

امریکی وزیر خارجہ Marco Rubio نے کَل رات واشنگٹن ڈی سی میں امریکی محکمہئ خارجہ میں، اپنے کواڈ     ہم منصبوں سے ملاقات کی۔

امریکی وزیر خارجہ Marco Rubio نے کَل رات واشنگٹن ڈی سی میں امریکی محکمہئ خارجہ میں، اپنے کواڈ     ہم منصبوں سے ملاقات کی۔ وفد میں، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر، جاپان کے Takeshi Iwaya اور آسٹریلیا کے Penny Wong شامل ہیں۔ کواڈ، بھارت، آسٹریلیا، جاپان اور امریکہ کے مابین ایک سفارتی شراکت داری ...