February 7, 2025 9:35 AM
امریکی دفاعی محکمے کے تحت کام کرنے والا ایک چھوٹا طیارہ کل جنوبی فلیپنز میں گر کر تباہ ہو گیا۔
امریکی دفاعی محکمے کے تحت کام کرنے والا ایک چھوٹا طیارہ کل جنوبی فلیپنز میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثے میں طیارے میں سوار سبھی چار افراد کی موت ہو گئی۔ امریکی، بھارت بحرالکاہل کمانڈ نے کہا کہ یہ حادثہ جنوبی فلیپنز میں Maguindanao Del Sur میں پیش آیا۔ ایک امریکی حکام نے اس بات کی تصدیق ک...