ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 30, 2024 9:36 AM

بھارت کے ٹینس کھلاڑی روہن بوپنا اور اُن کے آسٹریلیائی کھلاڑی Matthew Ebden کی جوڑی نے نیویارک میں یو ایس اوپن ٹینس میں مردوں کے ڈبلز میں اپنا افتتاحی میچ جیت لیا ہے۔

یو ایس اوپن ٹینس میں، بھارت کے ٹینس کھلاڑی  روہن بوپنا اور اُن کے آسٹریلیائی کھلاڑیMatthew Ebden کی جوڑی، ہالینڈ کے Robin Haase اور Sander Arends کو چھ-تین، سات-پانچ سے ہراکر دوسرے دور میں پہنچ گئی ہے۔ دوسرے درجے کی بھارت اور آسٹریلیا کی جوڑی آج دوسرے راؤنڈ کیلئے مقابلہ کرے گی۔ مردوں کے ڈبلز می...