ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 14, 2024 9:50 AM

امریکہ نے، 20 ارب ڈالر کے ہتھیار، اسرائیل کو فروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

امریکہ نے، 20 ارب ڈالر کے ہتھیار، اسرائیل کو فروخت کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ان میں جنگجو جیٹ طیارے اور جدید ترین، فضا سے فضا میں مار کرنے والے میزائل بھی شامل ہیں۔ امریکہ کے خارجی امور کے محکمے نے کَل اس کا اعلان کیا۔ اعلان میں کہا گیا ہے کہ ممکنہ فروخت میں 50 سے زیادہ F-15 جنگجو جیٹ ط...