June 18, 2024 9:28 AM

امریکہ نے کہا ہے کہ اُس کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کے بھارت دورے سے دوطرفہ تعلقات مستحکم ہوں گے

امریکہ نے یہ بات دہرائی ہے کہ امریکہ کے قومی سلامتی کے مشیر Jake Sullivan کے بھارت دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان پہلے سے موجود مضبوط شراکتداری کو مزید مستحکم کرنے اور بھارت بحرالکاہل خطے کو اور زیادہ خوشحال بنانے میں مدد ملے گی۔ وہائٹ ہاؤس میں میڈیا کے افراد سے بات کرتے ہوئے امریکہ ک...