November 20, 2024 9:36 PM
کِیو میں امریکی سفارتخانے کو ایک ممکنہ ہوائی حملے کے مدِنظر بند کر دیا گیا ہے۔
کِیو میں امریکی سفارتخانے کو ایک ممکنہ ہوائی حملے کے مدِنظر بند کر دیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے کونسل خانے کے امور نے ایک بیان میں کہا کہ یوکرین کی راجدھانی میں سفارتخانے کو آج ایک بڑے حملے کی خبر موصول ہوئی تھی۔ بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ احتیاط کے طور پر سفارتخانہ بند رہ...