ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 22, 2025 9:37 AM

امریکہ کے محکمہ خارجہ نے ارجنٹینا کی صدر کرسٹینا فرنانڈیز  کے لیے امریکہ میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔

امریکہ کے محکمہ خارجہ نے ارجنٹینا کی صدر کرسٹینا فرنانڈیز  کے لیے امریکہ میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔ امریکہ نے اُن پر الزام عائد کیا ہے کہ جب وہ اپنے عہدے پر تھیں، تو وہ بڑے پیمانے پر بدعنوانی میں ملوث تھیں۔ محکمہ خارجہ نے، فرنانڈیز کے منصوبہ بندی کے وزیر جولیو میگوئ...