January 1, 2025 9:50 AM
یمن کی راجدھانی صنعاء میں، امریکہ کی قیادت میں کیے گئے فضائی حملے میں حوثی گروپ کے کنٹرول والے فوجی مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔
یمن کی راجدھانی صنعاء میں، امریکہ کی قیادت میں کیے گئے فضائی حملے میں حوثی گروپ کے کنٹرول والے فوجی مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ حوثی کے ذریعے چلائے جانے والے ایک ٹی وی چینل کے مطابق جن مقامات کو نشانہ بنایا گیا ان میں وزارتِ دفاع کی عمارت،پہلا Armor Division اور ایک ہتھیار بنانے والی ...