October 25, 2024 10:47 AM
اترپردیش میں 9 اسمبلی حلقوں کے ضمنی چناؤ کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا آج آخری دن ہے۔ اب تک 71 امیدواروں نے اپنا پرچہ داخل کیا ہے۔
اترپردیش میں 9 اسمبلی حلقوں کے ضمنی چناؤ کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا آج آخری دن ہے۔ اب تک 71 امیدواروں نے اپنا پرچہ داخل کیا ہے۔ بی جے پی نے کُندر سے رام ویرسنگھ ٹھاکر کو، غازی آباد سے سنجیوشرماکو،خیرسے سریندر دلیر کو، پھول پور سے دیپک پاٹل کو، کٹیری سے دھرم راج نشاد کو، م...