ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 1, 2025 10:07 AM

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج لوک سبھا میں، 2025-26 کا مرکزی بجٹ پیش کریں گی۔

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن آج لوک سبھا میں، 2025-26 کا مرکزی بجٹ پیش کریں گی۔ نریندر مودی حکومت کی تیسری مدّت کار کا، یہ دوسرا بجٹ ہوگا۔ بجٹ سے پہلے کل پارلیمنٹ  کے دونوں ایوانوں میں معیشت کی مجموعی کارکردگی پر مبنی اقتصادی جائزہ پیش کیا گیا۔ ایک رپورٹ V/C - Superna  2019 میں، عہدہ سنبھا...