March 24, 2025 10:13 AM
یوکرین کے وزیر دفاع رُستم امیروف نے کہا ہے کہ امریکہ اور یوکرین کے وفود کے درمیان بات چیت سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں پوری ہو گئی ہے۔
یوکرین کے وزیر دفاع رُستم امیروف نے کہا ہے کہ امریکہ اور یوکرین کے وفود کے درمیان بات چیت سعودی عرب کی راجدھانی ریاض میں پوری ہو گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ یہ بات چیت نتیجہ خیز اور بامقصد رہی، جس میں توانائی کئی اہم معاملات پر تبادلہ ئ خیال کیا گیا۔ امیروف نے، جنھوں نے یوکرین وفد ک...