ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 21, 2024 9:59 AM

خواتین کرکٹ میں، 19 سال سے کم عمر کی خواتین کے ٹی ٹوئینٹی ایشیا کپ کے فائنل میں آج بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔

خواتین کرکٹ میں، 19 سال سے کم عمر کی خواتین کے ٹی ٹوئینٹی ایشیا کپ کے فائنل میں آج بھارت کا مقابلہ بنگلہ دیش سے ہوگا۔ یہ میچ ملیشیا کے شہر کولا لامپور میں بھارتی وقت کے مطابق شام سات بجے سے کھیلا جائے گا۔ کل بھارت نے ایک سُپر چار میچ میں سری لنکا کو 4 وکٹ سے شکست دے کر فائنل میں جگہ...