January 24, 2025 9:38 AM
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، کاروباری لیڈروں کو، کم محصولات کی پیشکش کی ہے اگر وہ اپنی مصنوعات امریکہ میں مینوفیکچر کرتے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، کاروباری لیڈروں کو، کم محصولات کی پیشکش کی ہے اگر وہ اپنی مصنوعات امریکہ میں مینوفیکچر کرتے ہیں۔ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے عالمی اقتصادی فورم کی سالانہ میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے جناب ٹرمپ نے، اگر وہ امریکہ میں مینوفیکچرنگ نہیں کرتے ہیں، تو کاروباری ادا...