ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 11, 2025 9:41 AM

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اُن ملکوں پر جوابی محصولات پھر سے نافذ کیے جائیں گے، جو 9 جولائی تک امریکہ کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ اُن ملکوں پر جوابی محصول پھر سے عائد کر دیں گے، جو 9 جولائی تک امریکہ کے ساتھ سمجھوتہ کرنے میں ناکام رہیں گے۔ 9 جولائی کو 90 دن کی رعایت کی مدّت ختم ہو رہی ہے، جس کا اعلان صدر ٹرمپ نے کیا ہے۔ کابینہ کی میٹنگ کے بعد صدر ٹرمپ نے کہا کہ اگر ہم ایسا ...

March 7, 2025 9:38 AM

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو سے درآمد کی جانے والی کئی مصنوعات اور کینیڈا سے درآمد کی جانے والی کچھ مصنوعات پر 25 فیصد محصولات عائد کرنے کے اپنے فیصلے کو ایک مہینے کے لیے مؤخر کر دیا ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو سے درآمد کی جانے والی کئی مصنوعات اور کینیڈا سے درآمد کی جانے والی کچھ مصنوعات پر 25 فیصد محصولات عائد کرنے کے اپنے فیصلے کو ایک مہینے کے لیے مؤخر کر دیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ وہ میکسیکو پر نافذ کیے گئے اپنے حالیہ محصولات کو 2 اپریل تک ملتوی کر رہے ...