April 10, 2025 10:04 AM
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو چھوڑ کر سبھی ملکوں کے لیے جوابی محصولات کو 90 دنوں کے لیے موقوف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے چین کے لیے محصولات کی شرح کو فوری طور پر 125 فیصد تک بڑھا دیا ہے۔
ایک اہم پیشرفت میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو چھوڑ کر سبھی ملکوں پر جوابی محصولات کو 90 دنوں کے لیے موقوف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں انھوں نے کہا کہ کہ 90 دنوں کی اس مہلت کا اطلاق جوابی محصولات اور 10 فیصد محصولات پر ہوگا۔ امریکی صدر نے کہا کہ وہ اپنے ٹیرف پل...