March 22, 2025 9:39 AM
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ Aviation کی ایک بڑی کمپنی بوئنگ، امریکی فضائیہ کے لیے اگلے دور کے جنگجو جیٹ F-47 طیارے بنائے گی۔
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ Aviation کی ایک بڑی کمپنی بوئنگ، امریکی فضائیہ کے لیے اگلے دور کے جنگجو جیٹ F-47 طیارے بنائے گی۔ کَل رات اوول آفس میں وزیر دفاع Pete Hegseth کی موجودگی میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ُF-47 طیارے، ابھی تک کے جدید ترین، با صلاحی...