March 27, 2025 10:00 AM
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، امریکہ میں داخل ہونے والی تمام درآمد شدہ گاڑیوں پر 25 فیصد محصول عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے، امریکہ میں داخل ہونے والی تمام درآمد شدہ گاڑیوں پر 25 فیصد محصول عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ نئے درآمدی ٹیکس 2 اپریل سے نافذ ہوں گے۔ اسی تاریخ کو وہ اُن ممالک پر جوابی محصول عائد کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جو امریکہ کے تجارتی خصارے کی بڑی وجہ ہیں۔ وسیع...