ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 9, 2025 9:30 AM

تریپورہ سرکار نے کل اگرتلہ میں اختتام پذیر دو روزہ Destination تریپورہ بزنس کانکلیو میں تعلیم، حفظانِ صحت، زراعت اور IT کے شعبوں میں 87 نجی سرمایہ کاروں کے ساتھ 3 ہزار 700 کروڑ روپے کی مالیت کے مفاہمت نامے پر دستخط کیے۔

تریپورہ سرکار نے کل اگرتلہ میں اختتام پذیر دو روزہ Destination تریپورہ بزنس کانکلیو میں تعلیم، حفظانِ صحت، زراعت اور IT کے شعبوں میں 87 نجی سرمایہ کاروں کے ساتھ 3 ہزار 700 کروڑ روپے کی مالیت کے مفاہمت نامے پر دستخط کیے۔ نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر  مانک ساہا نے کہا ک...