January 30, 2025 10:33 AM
ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں واقع تریپورہ میں ترقی کے نقطہئ نظر سے زبردست صلاحیت موجود ہے۔
ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں واقع تریپورہ میں ترقی کے نقطہئ نظر سے زبردست صلاحیت موجود ہے۔ ایک فروری کو پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے والے مرکزی بجٹ 2025 کے تعلق سے تریپورہ کو متعدد اقدامات کی امید ہے، تاکہ ریاست کی ترقی کے انجن کو رفتار فراہم کی جا سکے۔ مزید تفصیل ہمارے نامہ نگار سے...