ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 20, 2024 9:41 AM

ملک کے شمالی خطّے کو گھنے کہرے نے اپنی گرفت میں لے لیا ہے اور کم دکھائی دینے کے سبب بہت سی ٹرینوں کیا نقل و حمل متاثر ہوا ہے۔

ملک کے شمالی خطّے کو گھنے کہرے نے اپنی گرفت میں لے لیا ہے اور کم دکھائی دینے کے سبب بہت سی ٹرینوں کیا نقل و حمل متاثر ہوا ہے۔ بھارتی ریلویز کے مطابق کم و بیش دلّی آنے والی 14 ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں۔ اِن میں کیفیات ایکسپریس، سمپک کرانتی ایکسپریس، گونڈ وانا ایکسپریس، تلنگانہ ای...