ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 15, 2025 9:51 AM

دلّی اور قومی راجدھانی خطے میں آج گہرے کہر اور کم حدِّ بصارت کی وجہ سے ریل اور فضائی خدمات متاثر ہوئی ہیں۔

دلّی اور قومی راجدھانی خطے میں آج گہرے کہر اور کم حدِّ بصارت کی وجہ سے ریل اور فضائی خدمات متاثر ہوئی ہیں۔ بھارتی ریلوے کے مطابق دلی آنے اور جانے والی 26 ٹرینیں چار گھنٹے کی تاخیر سے چل رہی ہیں۔ اِن میں گورکھ دھام ایکسپریس،سمپرک کرانتی ایکسپریس، شرم شرشکتی ایکسپریس،مہابودھی ای...