January 23, 2025 10:47 AM
مہاراشٹر میں کَل شام جلگاؤں ضلعے میں ٹرین کے ایک حادثے میں 12 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔
مہاراشٹر میں کَل شام جلگاؤں ضلعے میں ٹرین کے ایک حادثے میں 12 افراد ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔ صدرِ جمہوریہ دروپدی مرمو، وزیراعظم نریندرمودی، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے متاثرہ کنبوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے اور زخمی افراد کی جلد صحتیابی کی ...