ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 4, 2024 9:30 AM

نیپال بھارت کے پاور گِرڈ کے ذریعہ بنگلہ دیش کو 40 میگاواٹ بجلی برآمد کرے گا۔

بھارت، نیپال اور بنگلہ دیش نے ایک سہ فریقی معاہدے پر دستخط کئے ہیں، جس کے تحت نیپال بھارت کے پاور گِرڈ کے ذریعہ بنگلہ دیش کو 40 میگاواٹ بجلی برآمد کرے گا۔ کَل کٹھمنڈ میں اس سہ فریقی معاہدے پر دستخط کئے گئے، جس کے تحت پہلی مرتبہ نیپال بنگلہ دیش کو بجلی فروخت کر پائے گا۔ نیپال صرف ب...