February 13, 2025 9:34 AM
بھارت میں ٹیلی مواصلات سے متعلق انضباطی اتھارٹی، TRAI نے غیر مطلوب تجارتی رابطوں سے صارفین کو مزید تحفظ فراہم کرنے کی خاطر سال 2018 کے ٹیلی کام کمرشیل کمیونیکیشن کسٹمر پری فرنس ضابطوں میں ترمیم کی ہے۔
بھارت میں ٹیلی مواصلات سے متعلق انضباطی اتھارٹی، TRAI نے غیر مطلوب تجارتی رابطوں سے صارفین کو مزید تحفظ فراہم کرنے کی خاطر سال 2018 کے ٹیلی کام کمرشیل کمیونیکیشن کسٹمر پری فرنس ضابطوں میں ترمیم کی ہے۔ کل جاری کیے گئے ایک بیان میں ٹیلی مواصلات کی وزارت نے بتایا کہ نظرثانی شدہ ضابطو...