ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

December 13, 2024 9:24 AM

تمل ناڈو میں کَل رات Dindigul میں ایک اسپتال میں آگ لگنے کے ایک بڑے واقعے میں ایک بچے سمیت کم از کم 6 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔

تمل ناڈو میں کَل رات Dindigul میں ایک اسپتال میں آگ لگنے کے ایک بڑے واقعے میں ایک بچے سمیت کم از کم 6 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ اطلاع کے مطابق یہ آگ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر بجلی کے شارٹ سرکٹ کی وجہ سے  لگی تھی۔ آگ لگنے کے وقت اسپتال میں مریضوں سمیت 50 سے زیادہ افراد اور عملہ موجود ...