ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 5, 2025 10:04 AM

تمل ناڈو میں چھ ایسے بنگلہ دیشی باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے جو ریاست میں کسی مجاز دستاویزات کے بغیر رہ رہے تھے۔

تمل ناڈو میں چھ ایسے بنگلہ دیشی باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے جو ریاست میں کسی مجاز دستاویزات کے بغیر رہ رہے تھے۔ یہ گرفتاریاں Tirupur ضلعے میں Palladam سے کی گئی ہیں۔ Palladam کے پولیس اہلکاروں کے مطابق انھیں اِس سلسلے میں خفیہ جانکاری موصول ہوئی تھی کہ علاقے میں بنگلہ دیش کے باشندے غیر قا...