ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 28, 2025 2:37 PM

ٹینس میں یوکی بھامبری اور ایلیکسی پوپی رِن کی بھارت آسٹریلیا جوڑی، دبئی چمپئنس کے مَردوں کے سیمی فائنل میں داخل ہوگئی ہے۔

ٹینس میں یوکی بھامبری اور اُن کے آسٹریلیائی جوڑی دار ایلیکسی پوپی رِن، دبئی چمپئنس شپ کے، مَردوں کے ڈبلز کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ بھارت-آسٹریلیا کی یہ غیرمعروف جوڑی آج، سیمی فائنل میں، آسٹریلیا کے John Peers اور انگلینڈ کے Jamie Murray کی جوڑی کا مقابلہ کرے گی۔ یہ میچ بھارتی وقت ...

February 7, 2025 2:32 PM

ٹینس میں آج چنئی اوپن چیلنجر کے دونوں سیمی فائنلز میں، بھارتی مردوں کی ڈبلز کی جوڑیاں اپنے کھیل کا مظاہرہ کریں گی۔

چنئی اوپن چیلنجر کے مردوں کے ڈبلز کے فائنل میں آج جن جوڑیوں کا مقابلہ ہوگا وہ دونوں بھارتی جوڑیاں ہیں، جس کی وجہ سے اِن میں سے ایک جوڑی سیمی فائنل میں پہنچے گی۔ پہلے سیمی فائنل میں ساکیت Myneni اور رام کمار راماناتھن کی جوڑی کا مقابلہ، اعلیٰ درجے کی، تائیوان کے Ray Ho اور آسٹریلیا کے...

January 26, 2025 3:09 PM

آسٹریلیائی اوپن ٹینس میں، آج میلبرن پارک میں امریکہ کی Taylor Townsend اور چیک جمہوریہ کی Katerina Siniakova کی عالمی سطح پر سرِفہرست جوڑی نے خواتین ڈبلز کا خطاب جیت لیا ہے۔

آسٹریلیائی اوپن ٹینس میں، آج میلبرن پارک میں امریکہ کی Taylor Townsend اور چیک جمہوریہ کی Katerina Siniakova کی عالمی سطح پر سرِفہرست جوڑی نے خواتین ڈبلز کا خطاب جیت لیا ہے۔ انہوں نے لاتویہ اور تائیوان کی جوڑی کو چھ-دو، چھ-سات، چھ-تین سے ہرایا۔ دوسری جانب مردوں کے سنگلز کے فائنل میں اٹلی کے Jann...

July 17, 2024 9:14 AM

سویڈش اوپن ٹینس کے مَردوں کے سنگلز Raound of32 میں کل بھارت کے سُمت ناگل نے سویڈن کے Elias Ymer کو چھ-چار، چھ-تین سے ہرادیا۔

سویڈش اوپن ٹینس کے مَردوں کے سنگلز Raound of32 میں کل بھارت کے سُمت ناگل نے سویڈن کے Elias Ymer کو چھ-چار، چھ-تین سے ہرادیا۔ تاہم مردں کے ڈبلز مقابلے میں فرانس کی Alexandre Muller اور Luca Van Assche کی جوڑی نے سُمت ناگل اور Karol Drzewiecki کی جوڑی کو لگاتار سیٹوں میں چھ-تین، چھ-چار سے ہرا دیا۔ اس دوران ناگل ن...