ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 26, 2025 9:54 AM

تلنگانہ میں بچاؤ کارکنوں نے نگرکُرنول ضلعے میں Srisailam Left Bank Canal  ٹنل پروجیکٹ کے جزوی طور پر منہدم حصے سے ایک مہینے سے زیادہ عرصہ گذر جانے کے بعد کل ایک اور لاش برآمد کی۔

          تلنگانہ میں بچاؤ کارکنوں نے نگرکُرنول ضلعے میں Srisailam Left Bank Canal  ٹنل پروجیکٹ کے جزوی طور پر منہدم حصے سے ایک مہینے سے زیادہ عرصہ گذر جانے کے بعد کل ایک اور لاش برآمد کی۔ ضلع کلکٹر بداوت سنتوش نے ذرائع ابلاغ کو اطلاع دی کہ تلاش آپریشن کے دوران کل اس لاش کی نشاندہی کی گئی ...