March 29, 2025 9:46 AM
تلنگانہ سرکار، کَل تیلگو نئے سال کے پہلے دن اُگاڑی کے موقعے پر راشن کارڈکے حامل لوگوں کو مفت چاول تقسیم کرنا شروع کرے گی۔
تلنگانہ سرکار، کَل تیلگو نئے سال کے پہلے دن اُگاڑی کے موقعے پر راشن کارڈکے حامل لوگوں کو مفت چاول تقسیم کرنا شروع کرے گی۔ وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی، حضور نگر میں کَل ایک عوامی جلسے کے دوران، اِس اسکیم کا باقاعدہ آغاز کریں گے۔ نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے ریاست کے تقسیمِ عامہ کے ...