January 5, 2025 10:01 AM
تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریوَنت ریڈّی نے، Rythu بھروسہ اسکیم کے تحت زرعی زمین کے لیے 12 ہزار روپے فی ایکڑ فی سال فراہم کرنے کے ریاستی کابینہ کے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔
تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریوَنت ریڈّی نے، Rythu بھروسہ اسکیم کے تحت زرعی زمین کے لیے 12 ہزار روپے فی ایکڑ فی سال فراہم کرنے کے ریاستی کابینہ کے فیصلے کا اعلان کیا ہے۔ یہ کسانوں کو فراہم کی جا رہی 10 ہزار روپے کی رقم میں کیا گیا اضافہ ہے۔ وزیر اعلیٰ ریڈّی نے اُن خاندانوں کے لیے جن کے پا...