ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 15, 2025 9:54 AM

تلنگانہ میں لوگ آج سنکرانتی تہوار کے تیسرے دن، کَنُما کی تقریبات منا رہے ہیں، جو مویشیوں کا تہوار ہے۔

تلنگانہ میں لوگ آج سنکرانتی تہوار کے تیسرے دن، کَنُما کی تقریبات منا رہے ہیں، جو مویشیوں کا تہوار ہے۔ لوگ اِس موقع پر دیہی علاقوں میں، مویشیوں اور زرعی اوزاروں کی پوجا کرتے ہیں۔ دیہی دستکاروں اور کاریگروں کی، خاص طور پر عزّت افزائی کی جاتی ہے، جو کسانوں کے روز مرہ کے کام کاج می...