March 21, 2025 9:45 AM
تلنگانہ میں آج سے دسویں جماعت کے بورڈ امتحانات شروع ہورہے ہیں۔ دو لاکھ 58 ہزار لڑکوں اور ڈھائی لاکھ لڑکیوں سمیت کُل پانچ لاکھ 9 ہزار طلباء نے امتحانات کیلئے اندراج کرایا ہے، جن کا انعقاد ریاست بھر میں دو ہزار 650 مراکز پر کیا جائے گا۔
تلنگانہ میں آج سے دسویں جماعت کے بورڈ امتحانات شروع ہورہے ہیں۔ دو لاکھ 58 ہزار لڑکوں اور ڈھائی لاکھ لڑکیوں سمیت کُل پانچ لاکھ 9 ہزار طلباء نے امتحانات کیلئے اندراج کرایا ہے، جن کا انعقاد ریاست بھر میں دو ہزار 650 مراکز پر کیا جائے گا۔ یہ امتحانات صبح ساڑھے نو بجے سے روزانہ ہوں گے ا...