March 19, 2025 9:39 AM
تلنگانہ کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر خزانہ ملّو بھٹّی وِکرامرکا آج ریاستی قانون ساز اسمبلی میں سال 2025-26 کے لیے ریاست کا سالانہ بجٹ پیش کریں گے۔
تلنگانہ کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر خزانہ ملّو بھٹّی وِکرامرکا آج ریاستی قانون ساز اسمبلی میں سال 2025-26 کے لیے ریاست کا سالانہ بجٹ پیش کریں گے۔ دسمبر 2023 میں اقتدار آنے کے بعد سے تلنگانہ کی کانگریس حکومت کا یہ دوسرا مکمل بجٹ ہوگا۔ اس بجٹ کے 3 لاکھ کروڑ سے تجاوز کر جانے کا امکان ...