ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 13, 2025 9:58 AM

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالِن نے، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ سری لنکا کی بحریہ کے ہاتھوں، حراست میں لیے گئے، بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کو یقینی بنانے کے لیے فوری سفارتی قدم اُٹھائیں۔

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالِن نے، وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر سے زور دے کر کہا ہے کہ وہ سری لنکا کی بحریہ کے ہاتھوں، حراست میں لیے گئے، بھارتی ماہی گیروں کی رہائی کو یقینی بنانے کے لیے فوری سفارتی قدم اُٹھائیں۔ جناب اسٹالِن نے اپنے خط میں، تمل ناڈو کے ماہی گیروں کو بار ب...