ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 21, 2025 9:48 AM

بیڈمنٹن میں بھارت کے Sankar Subramanian سوئٹزرلینڈ کے Basel میں سوئس اوپن چمپئن شپ کے مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔

بیڈمنٹن میں بھارت کے Sankar Subramanian سوئٹزرلینڈ کے Basel میں سوئس اوپن چمپئن شپ کے مردوں کے سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ عالمی درجہ بندی میں 64 ویں پوزیشن کے کھلاڑی Subramanian نے ڈنمارک کے عالمی نمبر دو کھلاڑی Anders Antonsen کو اٹھارہ-اکیس، اکیس-بائیس، اکیس-پانچ سے ہرایا۔ اب آج کوارٹر ...