February 12, 2025 9:36 AM
ایک پالیمانی پینل نے موسمِ سرما میں، فصلوں کی باقیات کو جلانے کی حوصلہ شکنی کی خاطر فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت MSP کی طرز پر دھان کی پرالی کی کم از کم امدادی قیمت کا تعین کرنے کے لیے ایک میکانزم تشکیل دینے کی سفارش کی ہے۔
ایک پالیمانی پینل نے موسمِ سرما میں، فصلوں کی باقیات کو جلانے کی حوصلہ شکنی کی خاطر فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت MSP کی طرز پر دھان کی پرالی کی کم از کم امدادی قیمت کا تعین کرنے کے لیے ایک میکانزم تشکیل دینے کی سفارش کی ہے۔ کل راجیہ سبھا میں پیش کی گئی ایک رپورٹ میں، ذیلی قوانین س...