ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 16, 2024 2:47 PM

آج شام اسٹاک ہوم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز میں سُمت ناگپال، فرانس کے کوانٹین ہالز کا سامنا کریں گے۔

آج شام اسٹاک ہوم اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز میں سُمت ناگپال فرانس کےQuentin  Halys کا سامنا کریں گے۔ یہ میچ ہندوستانی وقت کے مطابق شام چار بجکر پچاس منٹ پر ہوگا۔ بھارت کے وجے سندر Prasanth اور جیون Nedunchezhiyan مردوں کے ڈبل کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ انھوں نے کل شام پری کوارٹر ...