ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

October 16, 2024 2:55 PM

سپریم کورٹ نے ڈنٹھل وغیرہ جلانے سے پھیلنے والی فضائی آلودگی سے متعلق اُس کے حکم پر عمل نہ کرنے کی بنا پر ہریانہ اور پنجاب کی سرکاروں پر نکتہ چینی کی ہے۔

سپریم کورٹ نے فضائی آلودگی سے متعلق اس کے حکم پر عمل نہ کرنے کی بنا پر ہریانہ اور پنجاب کی سرکاروں پر نکتہ چینی کی ہے۔ یہ فضائی آلودگی ڈنٹھل وغیرہ جلانے سے پھیلتی ہے۔ جسٹس ابھئے ایس اوکا کی سربراہی والی بینچ نے فضائی معیارات سے متعلق کمیشن CAQM کو ہدایت دی ہے کہ ہریانہ سرکار کے اُ...